سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی فہرست 0

سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی فہرست

سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری کردی گئی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق AirlineRatings.com کی طرف سے ایک نئی لسٹ جاری کی گئی ہے جس میں 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کے سالانہ ایوارڈز کے لیے ٹاپ 25 ایئر لائنز کا انتخاب کیا گیا ہے۔ایئر لائنز کیلئے ضروری تھا کہ وہ مکمل سروس کا تجربہ پیش کریں جس میں کھانے، نمکین اور مشروبات، اکانومی سیٹ کم از کم 31 انچ، بزنس کلاس بیڈ، سیون اسٹار سیفٹی ریٹنگ اور فہرست کے معیار پر پورا اترنے کے لیے ایک مضبوط اکانومی حیثیت شامل تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے ”سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی فہرست

اپنا تبصرہ بھیجیں