عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سونا سستا 0

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سونا سستا

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سونا سستا ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،فی تولہ سونے 500 روپے کمی سے 3لاکھ روپے پہنچ گیا ،دس گرام سونا 438 روپے کی کمی سے 2لاکھ 57ہزار 201 روپے کا ہوگیا ۔

ادھرایک تولہ چاندی 10 روپے سستی ہو ہوکر 3240 روپے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2857 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں