تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک میں آج مانیٹری پالیسی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
واضح رہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی 6 اجلاسوں میں شرح سود 10 فیصد کم کر چکی ہے.
یاد رہے کہ جنوری 2025 کے آخری پیر کے روز سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ، بینک ریٹ 13 فیصد سے صرف ایک فیصد کم کر کے 12 فیصد کیا گیا تھا۔