0

گزشتہ ماہ ترسیلات زر3ارب20کروڑ ڈالر رہیں،سٹیٹ بینک

ڈیلی پرل ویو.سٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کاکہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ترسیلات زر3ارب20کروڑ ڈالرز رہیں،ستمبر میں ترسیلات زر میں 11.3فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلاب 9ارب50کروڑ رہیں،گزشتہ ماہ سعودی عرب سے سب سے زیادہ ترسیلات موصول ہوئیں،سعودی عرب سے 75کروڑ90لاکھ ڈالر موصول ہوئے،یو اے ای سے 67کروڑ 71لاکھ ڈالر موصول ہوئے،امریکا سے 26کروڑ90لاکھ، برطانیہ سے 45کروڑ48لاکھ ڈالر آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں