ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی 0

ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی(ڈیلی پرل ویو)ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے پر آگیا جبکہ گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر آگئی۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 12 روپے کی کمی سے 5261 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں 17 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونا 4235 ڈالر پر آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں