آزاد کشمیر

اس کیٹا گری میں 228 خبریں موجود ہیں

یونیورسٹی آف بھمبر کا قیام وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے ویژن کی عملی تعبیر

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہوئے وائس چانسلر مسٹ یونیورسٹی بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید نے محض ایک سال کے قلیل عرصے میں…

میرپور میں استحکام کشمیر ریلی، سرکاری اداروں کے ملازمین کی بھرپور شرکت

ڈیلی پرل ویو.ضلعی ہیڈ کوارٹر میرپور میں سرکاری اداروں کے افسران و ملازمین نے استحکام تحریک آزادی اور استحکام کشمیر ریلی نکالی جو مسٹ یونیورسٹی سے چوک شہیداں پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کر گی۔ ریلی کی قیادت کمشنر…

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام RHC شاردہ میں فری فیملی پلاننگ کیمپ کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو، محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام RHC شاردہ میں فری فیملی پلاننگ کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی ڈاکٹر سردار آفتاب نے کیمپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر بہبود آبادی محمد عارف…

سماہنی: 12 ربیع الاول کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ اجلاس

ڈیلی دومیل نیوز،سماہنی (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر سماہنی کی زیر صدارت 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پندرہ سو سالہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کو مذہبی جوش و…

وادی نیلم حکومتی عدم توجہی کا شکار، عوام بنیادی سہولیات سے محروم: ڈاکٹر محمد مشتاق خان

نیلم (ڈیلی پرل ویو) امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ وادی نیلم قدرتی وسائل اور سیاحت کے بے شمار مواقع رکھنے والی یہ وادی آج بھی حکومتی عدم توجہی اور ناقص…

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری سامان تلف، جرمانے اور نوٹسز جاری

ڈیلی پرل ویو،آٹھمقام (اسٹاف رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی ہدایت پر آٹھمقام بازار کا معائنہ کیا۔ اس دوران عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی…

نیلم میں ٹی بی کے خاتمے کے لیے ہنگامی پلان، ڈاکٹر تمیم چغتائی کا دورہ

نیلم (ڈیلی پرل ویو) وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر تمیم چغتائی نے نیلم ویلی کا دورہ کیا اور صحت عامہ کی سہولیات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس و معائنہ کیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO)، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ…

میرپور: ڈپٹی ڈائریکٹر منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کی صدر انجمن فلاح و بہبود انسانیت ڈاکٹر طاہر محمود سے ملاقات

ڈیلی پرل ویو.ڈپٹی ڈائریکٹر منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی ساجد اسلم نے صدر انجمن فلاح و بہبود انسانیت میرپور ڈاکٹر طاہر محمود سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔انہوں نے انجمن فلاح بہبودانسانیت کی خدمات…

متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، اسمبلی میں علیحدہ نشست دی جائے: طاہر کھوکھر

ڈیلی پرل ویو، (نامہ نگار خصوصی) مرکزی صدر پاسبانِ وطن اور سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے کہا ہے کہ متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ ان لوگوں نے پاکستان اور ریاست کو روشنی دینے…

کھاڑک کے مسائل حل کیے جائیں گے، وزیر فیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ

ڈیلی پرل ویو،میرپور (نامہ نگار) آزاد کشمیر کے وزیر فیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان نے کہا ہے کہ کھاڑک کے مسائل، جن میں پرائمری سکول کی اپ گریڈیشن و توسیع، عمارت، مالکانہ حقوق اور ہسپتال کے قیام کے…

govt ajk