صحت

اس کیٹا گری میں 36 خبریں موجود ہیں

سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

ڈیلی پرل ویو،محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ انجم نذیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہفتے اور اتوار کو سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ کوئٹہ میں…

اسلام آباد میں پولن الرجی کے خاتمے کے لیے حکمت عملی سامنے آ گئی

ڈیلی پرل ویو،اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد ملک کی صدارت میں وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی اور روڈ میپ تیار کیا گیا۔ اس مقصد کے…

پاکستان میں کتنے فیصدنوجوان ویپ کا استعمال کرتے ہیں؟

لاہور (ڈیلی پرل ویو) گیلپ پاکستان کے ملک گیر سروے میں ویپنگ اور دیگر نئی نکوٹین مصنوعات سے متعلق عوامی آگاہی کی کم سطح اور نوجوانوں پر ان کے اثرات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش کو اجاگر کیا گیا…

اپنی صحت کا خیال رکھیں، ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں، وسیم اکرم

لاہور (ڈیلی پرل ویو) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بولر المعروف سوئنگ کے سلطان نے سال نو کی آمد پر پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں۔…

مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں کمی آنا شروع

لاہور(ڈیلی پرل ویو)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے تک گوجرانوالہ میں 378 پارٹیکولیٹ میٹر اور فیصل آباد میں 318 ریکاڈ کیا گیا۔…

مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے شخص کو 4 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

بہاولنگر (ڈیلی پرل ویو) مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے شخص کو 4 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ سینئر سول جج محمد ضیاء خان نے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کے مقدمے…

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور(ڈیلی پرل ویو)ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھنے سے لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس 253 تک پہنچ گیا…

پولیو کے خاتمے کے لئے میرپور میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ڈیلی پرل ویو.ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے یکم سے 04 ستمبر 2025 تک چار روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمود حسین پلاکوی ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میر…

راولپنڈی میں ڈینگی کے 5 نئے کیسز رپورٹ

ڈیلی پرل ویو، شہر میں ڈینگی وائرس کے مزید 5 کیسسز رپورٹ ہو گئے ہیں، جس کے مطابق مجموعی طور پر ڈینگی وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 28…

خطرناک پودے، وادی لیپا جانیوالے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا

وادی لیپا(ڈیلی پرل ویو )وادی لیپا اپنی قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ کچھ انوکھے اور خطرناک پودوں کی موجودگی کیلئے بھی جانی جاتی ہے۔ ان میں سے ایک ہے “ارکھنڑ” نامی درخت، جو بظاہر خوبصورت ہے، لیکن اسے ہاتھ لگانے…