بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 83 خبریں موجود ہیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کردی

اسلام آباد ( ڈیلی پرل ویو ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں صرف 7 فیصد زمین زیرکاشت رہ گئی ہے، مسئلے کے حل…

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس (JKNC) کے صدر فاروق عبد اللہ نے پاکستان اور بھارت کو ’’مشورہ ‘‘ دیدیا

سری نگر (ڈیلی پرل ویو ) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس (JKNC) کے صدر فاروق عبد اللہ نے پاکستان اور بھارت کو ’’مشورہ ‘‘ دیدیا ۔ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور سے کچھ نہیں نکلا، بھارت اور…

بھارت کے بعد افغانستان کا بھی پاکستان کے آبی حقوق محدود کرنے کا فیصلہ، دریائے کنڑ پر ڈیم بنانے کا اعلان

ڈیلی پرل ویو.بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد افغانستان اب سرحد پار سے آنے والے دریاؤں کے پانی تک پاکستان کی رسائی کو روکنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے ۔ طالبان کے سپریم لیڈر…

ڈونلڈ ٹرمپ اب مودی سے زیادہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کےمداح بن گئےہیں

ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد: امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تازہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو اپنے پہلے دورِ حکومت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی سمجھے جاتے تھے، اب…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان فوری جنگ بندی کے معاہدے پر سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم

ریاض (ڈیلی پرل ویو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان فوری جنگ بندی کے معاہدے پر سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان…

کفیل کی شرط ختم، سعودی عرب میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا سنہری موقع مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو.سعودی عرب نے اپنی پریمیم رہائش اسکیم کے لیے اکتوبر 2025 کا نیا اپڈیٹ جاری کر دیا ہے، جس میں فیس، فوائد اور درخواست دینے کے نئے طریقہ کار کی تفصیلات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ پروگرام…

امریکی صدر اور مذاکرات کاروں نے اہم کام کیا : فلسطینی صدر

ڈیلی پرل ویو.فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر اور دوسرے مذاکرات کاروں نے اہم کام کیا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ نےعرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ فلسطینی…

پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ پاکستان کیلیے اعزاز ہے، وفاقی وزیر

ڈیلی پرل ویو. وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار نے کہا ہےکہ ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دے دیا ہے۔ پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ پاکستان کیلیے اعزاز ہے۔ ’’جیو نیوز…

مگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ

بھارتی ائیرفورس نےمگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مگ 21طیارت 63 برس تک بھارتی ایئرفورس کا حصہ رہے،بھارتی ایئرفورس کو طیاروں کی شدید قلت کا سامناہوسکتا ہے، آئے روز ہونے والے حادثات کے باعث…

مودی سرکار کے تمام دعوؤں کی حقیقت کھل گئی ، بھارتی معیشت کو شدید بحران کا خطرہ

ڈیلی پرل ویو.مودی سرکار کے تمام دعوؤں کی حقیقت کھل گئی ، بھارتی معیشت کو شدید بحران کا خطرہ،امریکی ٹیرف سےاہم صنعتیں مفلوج ہو کر رہ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں اور غیر سنجیدہ اقدامات…