بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 83 خبریں موجود ہیں

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں

(ڈیلی پرل ویو)پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ سے تھرڈ کنٹری آپریٹر TCOکی بروقت منظور ی نہیں لے سکی ۔ پی آئی…

ناروے میں پارلیمانی الیکشن، پاکستان نژاد امیدوار کامیاب

ڈیلی پرل ویو. ناروے میں پارلیمانی الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان نژاد امیدواروں نے بھی میدان مار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناروے میں پارلیمانی انتخاب بائیں بازو کی جماعتوں نے جیت لیا۔8 ستمبر کو ہونے والے…

صدر مملکت آصف زرداری 12ستمبر سے چین کا 8 روزہ دورہ

ڈیلی پرل ویو.صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر سے چین کا 8 روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق صدر آصف زرداری دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچیں گے،صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح…

افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد800سے زائد ہوگئی مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد800سے زائد ہوگئی۔ افغان خبر ایجنسی خامہ پریس کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑمیں 6شدت کے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ افغان سرکاری میڈیا کے مطابق زلزلے سے…

شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کونسل اجلاس

ڈیلی پرل ویو،شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کونسل اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دنیا کثیرالقطبی، منصفانہ اور نمائندہ عالمی نظام کی طرف بڑھ رہی…

سعودی وزارت خارجہ نے شمالی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور اموات پر حکومت پاکستان اور متاثرین سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار

ڈیلی پرل ویو، سعودی وزارت خارجہ نے شمالی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور اموات پر حکومت پاکستان اور متاثرین سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کے شمالی علاقوں…

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت سے مستحکم کردی

ڈیلی پرل ویو.بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت سے مستحکم کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ میں ایک درجہ بہتر کردی،پاکستان فارن ڈیٹ ریٹنگ سی اے اے ون…

راجیو گاندھی کی صاحبزادی پریانکا گاندھی نے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بزدل قرار دے دیا

ڈیلی پرل ویو، بھارتی سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی صاحبزادی پریانکا گاندھی نے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بزدل قرار دے دیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کے خلاف…

مودی کا جنگی جنون ،کتنے ہزار کروڑ کے جنگی سازو سامان کی خریداری کی منظوری دیدی ۔۔۔؟

ڈیلی پرل ویو.بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر جنگی جنون سوار ہے ،اس کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ جنگی سازوسامان کی خریداری کیلیے ہزار وں کروڑ کے فنڈز کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اس حوالے سےرپورٹ…

بھارت دنیا کے اسٹیج پر تنہا ہوچکا ہے، فاروق عبداللہ کا اظہار تشویش

ڈیلی پرل ویو.مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر فاروق عبداللّٰہ نے بھارت کی بین الاقوامی سفارتی تنہائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اور مودی کے…