پاکستان

اس کیٹا گری میں 115 خبریں موجود ہیں

27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( ڈیلی پرل ویو ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ اس ترمیم میں بعض شخصیات کو ایسی سہولتیں و…

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق اس ملاقات میں وزیرِ اعظم…

پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے 20 سب سے زیادہ پسماندہ اضلاع کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے 20 سب سے زیادہ پسماندہ اضلاع کی فہرست جاری کی ہے، جن میں سے 17 بلوچستان اور 2 خیبرپختونخوا سے تعلق رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان اور سندھ…

چیف جسٹس یحیی آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلا لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ فل کورٹ اجلاس کل جمعہ نماز سے قبل ہوگا،فل کورٹ اجلاس میں 27 آئینی ترمیم…

سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جس سے صوبوں کا اختیار کم ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جس سے صوبوں کا اختیار کم ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی(ڈیلی پرل ویو)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 30 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے…

خان کی ہدایت پر کے پی کابینہ کو حتمی شکل دیدی : وزیراعلیٰ کے پی

راولپنڈی(ڈیلی پرل ویو)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ( کے پی کے) سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی عمران خان کی ہدایت پر کے پی کی کابینہ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کے…

عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پرل ویو)لاہور میں عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع وزارت پیداوار کاکہنا ہے کہ مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز…

حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

لاہور (ڈیلی پرل ویو)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) درخواست دے تو سابق وزیراعظم عمران خان کو بنی گالہ شفٹ کیا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی…

گندم پالیسی 26-2025کی منظوری

ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد: وفاقی حکومت نےمالی سال 26-2025 کیلئے گندم پالیسی کی منظوری دے دی ۔ نئی پالیسی کے تحت کسانوں کو مناسب قیمت فراہم کی جائے گی اور ملک میں گندم کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانے کے…