پاکستان

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر اور غزہ انسانیت کے ضمیر پر سوال، ہم مظلوموں کیساتھ ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

ڈیلی پرل ویو،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردی مذہب کے تعصب کی بناء پر ظلم سہنے والے مظلوموں کے ساتھ ہے۔ اسلاموفوبیا دنیا بھر میں ایک کڑوی اور تلخ حقیقت ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے عقیدے…

پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان کی نااہلی سے خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کر دیاگیا

ڈیلی پرل ویو،پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان کی نااہلی سے خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کر دیاگیا۔ نیوز کے مطابق این اے 143ساہیوال، این اے 185ڈی جی خان ، پی پی 203ساہیوال پر الیکشن شیڈول جاری کیا گیا۔…

محکمہ موسمیات نے 24 اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی

ڈیلی پرل ویو،محکمہ موسمیات نے 24 اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول 1447 ہجری کا آغاز 25 اگست بروز پیر…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا حالیہ کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

ڈیلی پرل ویو، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حالیہ کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں، حکومت تمام وسائل بروئے کار لا…

اگر کوئی دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈیلی پرل ویو.پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقےکو نہیں دی جاسکتی۔اگر کوئی دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے…

مسلح افواج نے ملکی خودمختاری اور اقدار کے دفاع کیلئےغیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا

ڈیلی پرل ویو.مسلح افواج نے ملکی خودمختاری اور اقدار کے دفاع کیلئےغیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم آزادی پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور…

فیلڈمارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر کو ہلال جرأت کے اعزاز سے نوازاگیا

ڈیلی پرل ویو،فیلڈمارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر کو ہلال جرأت کے اعزاز سے نوازاگیا۔ ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی تقریب ہوئی، صدر مملکت آصف زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عہدہ سے فارغ کردیا گیا

ڈیلی پرل ویو.قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عہدہ سے فارغ کردیا گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی قرار دیدیا، پی ٹی آئی…

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

ڈیلی پرل ویو.محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…

اسلام آباد میں یومِ استحصال کشمیر پر ریلی، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے دفترِ خارجہ سے ڈی چوک تک ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں، طلبہ، بچوں…