پاکستان

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ، 7 اگست تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (ڈٰیلی پرل ویو)محکمہ موسمیات نے 4 اگست سے 7 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا…

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل، نئی شرح 28 جولائی سے نافذ العمل ہوگی

ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کا فیصلہ کرتے ہوئے بعض اسکیموں پر شرح منافع میں کمی جبکہ چند اسلامی اسکیموں پر اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ قومی بچت…

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں

ڈیلی پرل ویو.چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں۔ نیوز کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ قومی…

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات

ڈیلی پرل ویو.ملک بھر مین مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے جس کے تحت 28 سے 31 جولائی تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان…

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشتگردی ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد ہلاک

ڈیلی پرل ویو ۔کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشتگردی کے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور فیصلہ کن جوابی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر…

تحریک انصاف نے وفاق کی فاٹا کے لیے بنائی گئی کمیٹی مسترد کر دی

ڈیلی پرل ویو. پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فاٹا کیلئے امیر مقام کی کنوینئر شپ میں بنائی کمیٹی کو تحلیل…

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل

ڈیلی پرل ویو.ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 10 جولائی تک وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ مون سون سسٹم 10 جولائی تک…

پاکستانی پاسپورٹ بتدریج ترقی کے بعد ٹاپ 100 پاسپورٹس میں شامل

ڈیلی پرل ویو. پاکستانی پاسپورٹ بتدریج ترقی کے بعد ٹاپ 100 پاسپورٹس میں شامل ہوگیا، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے سال 2025 کی رینکنگ جاری کردی گئی، پاکستانی پاسپورٹ پر شہری 32 ممالک میں ویزا فری سفری سہولت بھی…

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا

ڈیلی پرل ویو.قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں…

سپریم کورٹ نے ایل ایل بی پروگرام پانچ سے سال سے کم کرکے چار سال کرنے کا حکم دے دیا

ڈیلی پرل ویو.جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے لیگل ایجوکیشن ریفارمز کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے سی لاء کا…