کھیل
آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر خوشی ہو رہی ہے، امید ہے ورلڈکپ کی اچھی تیاری ہو گی
ڈیلی پرل ویو،آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر خوشی ہو رہی ہے، امید ہے ورلڈکپ کی اچھی تیاری ہو گی۔ آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز…
نڈر-19 ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم نے زمبابوے کو شکست دے دی
ہرارے(ڈیلی پرل ویو)مینز انڈر-19 ورلڈ کپ کے گروپ سی کے 19ویں میچ میں پاکستان کے زیر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سپرسکس مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ہرا رے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان…
پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی
ڈیلی پرل ویو،لاہور: ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی…
پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پرل ویو)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دمبولا میں سلمان علی آغا اور ڈاسن شناکا ٹاس کےلیے میدان میں اترے، پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر…
بگ بیش لیگ: بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ
ڈیلی پرل ویو،میلبورن( مانیٹرنگ ڈیسک ) بگ بیش لیگ میں بابر اعظم نے اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھا دیئے ،میچ وننگ ففٹی سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم سڈنی سکسرز کو میلبورن رینی گیڈز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلا…
سہ ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز، پاکستان، زمبابوے میچ بارش کے باعث ختم
ہرارے (ڈیلی پرل ویو) تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ مسلسل بارش کے باعث ختم کر دیا گیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے گئے…
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ مل گیا
دبئی(ڈیلی پرل ویو)اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ مل گیا۔ دبئی میں گلوبل سپورٹس ایوارڈ کی تقریب میں ارشد کو گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ…
لاہور ہائیکورٹ نے سنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دیدیا مزید جانیے
لاہور(ڈیلی پرل ویو)لاہور ہائیکورٹ نے سنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سنوکر کلب چلانا قانونی اور تفریحی سرگرمی ہے کوئی قانون اس پر پابندی عائد نہیں کرتا، عدالت نے شہری کا سنوکر کلب…
جہلم ویلی کے طالبعلم کی آل جموں و کشمیر انٹر کالیجیٹ مقابلوں میں نمایاں کارکردگی
ڈیلی پرل ویو،جہلم ویلی کے دور افتادہ اور سرحدی علاقے کے طالبعلم سیاب یاسر نے آل جموں و کشمیر انٹر کالیجیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کے مختلف مقابلوں میں اول دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کر کے قومی اتھلیٹکس کے…
ایڈن مرکرم کا تاریخی کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ
گوہاٹی(ڈیلی پرل ویو)گوہاٹی ٹیسٹ میں ایڈن مرکرم نے تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ جنوبی افریقی فیلڈرز کی شاندار کارکردگی نے بھارت کے خلاف فتح میں اہم کردار…