ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 23 خبریں موجود ہیں

کوشش ہے کہ ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں کوئی پیچھے نہ رہ جائے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

اسلام آباد ( ڈیلی پرل ویو) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ آئی ٹی شعبے کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔ کوشش ہے کہ ڈیجیٹل تبدیلی کے اس سفر میں کوئی پیچھے نہ رہ جائے۔…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو ایکسچینج ’ بائنانس‘ کے بانی ’ چانگ پینگ ژاؤ‘ کو معاف کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی پرل ویو )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف کرپٹو ایکسچینج ’بائنانس‘ کے بانی چانگ پینگ ژاؤ عرف سی زی کو معاف کر دیا اور ساتھ ہی سابق صدر جو بائیڈن پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے…

انٹرنیٹ کیبل میں فالٹ تاحال مکمل طور پر دور نہیں کیا جاسکا: سیکرٹری آئی ٹی

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو) سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اعتراف کیا ہےکہ انٹرنیٹ کیبل میں فالٹ تاحال مکمل طور پر دور نہیں کیا جاسکا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے اجلاس میں سیکرٹری آئی…

موبائل فون صارفین کے ڈائلر تبدیل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ڈیلی پرل ویو،انٹرنیٹ پر کئی موبائل صارفین اپنے فونز کی ڈسپلے سیٹنگ اور ڈائلر تبدیل ہونے کی باتیں کررہے تھے اور کئی اس بارے پریشان دکھائی دیے ہیں لیکن اب ان تبدیلیوں کی وجہ سامنے آگئی۔ ایک سیکیورٹی ماہرنے بتایاکہ…

پاکستان میں فائیو جی تاحال تاخیر کا شکار

ڈیلی پرل ویو.ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تاخیر کا شکار ہو گئی، اس حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے وجوہات بتا دیں۔ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ…

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کی مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئیاں مزید جانیے

ڈیلی پرل ویو. ایک بلاگ پوسٹ میں اوپن اے آئی نے مستقبل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بتایا کہ کس طرح آرٹی فیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) ٹیکنالوجی اب ناگزیر حقیقت بننے والی ہے…

چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی روبوٹ کو بار بار شکریہ کہنا غیر ضروری توانائی خرچ کروا سکتا ہے

ڈیلی پرل ویو.ڈیلی سٹار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی روبوٹ کو بار بار شکریہ کہنا غیر ضروری توانائی خرچ کروا سکتا ہے۔ لنکڈ ان کی ایک ماہر نے خبردار کیا ہے…

چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی روبوٹ کو بار بار شکریہ کہنا غیر ضروری توانائی خرچ کروا سکتا ہے

ملکی مفاد کیخلاف کام کرنیوالی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس بند

ڈیلی پرل ویو.پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملکی سلامتی کے لئے ملکی مفاد کے برعکس کام کرنے والی سائٹس کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور لاکھوں ویب سائٹس کے ساتھ ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔ تفصیلات…

ملکی مفاد کیخلاف کام کرنیوالی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس بند

ایکس سروس بحالی کیساتھ ہی ’سندور بن گیا تندور‘ سمیت دلچسپ ہیش ٹیگ

ڈیلی پرل ویو: سروس بحالی کیساتھ ہی ’سندور بن گیا تندور‘ سمیت دلچسپ ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے نے ایکس بحال کرنے کی تصدیق کردی، صارفین اب بغیر وی پی این کے…

ایکس سروس بحالی کیساتھ ہی ’سندور بن گیا تندور‘ سمیت دلچسپ ہیش ٹیگ

واٹس ایپ پر نیا امیج اسکیم

دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کو ایک نئے خطرناک اسکیم کا سامنا ہے جس میں ہیکرز تصاویر کے ذریعے فون تک رسائی حاصل کر کے ذاتی معلومات اور او ٹی پیز چرا سکتے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ…