شادی کے 84 برس اور 100 سے زائد پوتے پوتیاں 0

شادی کے 84 برس اور 100 سے زائد پوتے پوتیاں

محبت ایک ایسا لازوال جذبہ ہے جو فاصلے، وقت اور حالات کی تفریق کے بغیر انسانوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے۔

اس کی ایک زندہ مثال برازیلین جوڑے کے ہاں دیکھنے کو ملتی ہے جو ریکارڈ 84 سال سے شادی شدہ ہے اور 100 سے زائد پوتے، پوتیوں اور نواسے نواسیوں کا دادا، دادی اور نانا، نانی ہے۔

مانوئل اور ماریا 1940 میں برازیل کی ریاست سیارا میں واقع ’بو آوینچورا‘ کے ایک چرچ میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔محبت کی اس کہانی کی شروعات اس وقت ہوتی ہے جب ایمانوئل 1936 میں مٹھائی کی کھیپ کے لیے برازیل کے ’بو آویاگیم‘ کے علاقے المیڈا کا سفر کرتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

شادی کے 84 برس اور 100 سے زائد پوتے پوتیاں“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں