0

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت سے مستحکم کردی

ڈیلی پرل ویو.بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت سے مستحکم کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ میں ایک درجہ بہتر کردی،پاکستان فارن ڈیٹ ریٹنگ سی اے اے ون کردی گئی،اس سے پہلے پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے 2تھی.

موڈیز کے مطابق پاکستان کی مقامی اور غیرملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے تو تھی،پاکستان کے کریڈٹ آؤٹ لک کوبھی مثبت سے مستحکم کر دیاگیا، پاکستان کی بہتر بیرونی پوزیشن اپ گریڈکی وجہ ہے۔موڈیز کاکہنا ہے کہ اپ گریڈکا سبب آئی ایم ایف پروگرام میں جاری ریفارمز کے سبب بھی ہے،توقعات ہیں کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائربڑھتے رہیں گے،پاکستان کو آفیشلز پارٹنرز کی ضرورت رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں