ڈیلی پرل ویو.صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر سے چین کا 8 روزہ دورہ کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق صدر آصف زرداری دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچیں گے،صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی چین جائے گا۔