0

مودی سرکار کے تمام دعوؤں کی حقیقت کھل گئی ، بھارتی معیشت کو شدید بحران کا خطرہ

ڈیلی پرل ویو.مودی سرکار کے تمام دعوؤں کی حقیقت کھل گئی ، بھارتی معیشت کو شدید بحران کا خطرہ،امریکی ٹیرف سےاہم صنعتیں مفلوج ہو کر رہ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں اور غیر سنجیدہ اقدامات نے بھارتی معیشت کو شدید بحران کی طرف دھکیل دیا ہے، ہٹ دھرمی اور امریکی ٹیرف کے باعث بھارت کی اہم صنعتیں مفلوج ہو کر رہ گئی ہیں۔

’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق امریکہ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف نے بھارت کی قالین صنعت کو بری طرح متاثر کیا ہے، خاص طور پر بھدوہی کے قالین برآمد کنندگان کا کاروبار ٹھپ ہوچکا ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں امریکہ کو کوئی بھی کارگو نہیں بھیجا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں