0

پاکستان سے جنگ بندی کیلئے بھارت نے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیں

نیویارک (ڈیلی پرل ویو)بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیں نئی دستاویزات سامنے آگئیں۔

زرائع کے مطابق گزشتہ سال مئی میں پاک ، بھارت جنگ میں مودی اپنا نقصان دیکھ کر چیخ اٹھا ، مودی نے فور ی طور پر جنگ بندی کیلئے واشنگٹن میں بھارتی لابی کو متحرک کردیا ۔

ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ انصاف میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق 10 مئی کو جس دن بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی ہوئی۔ بھارت ٹرمپ انتظامیہ کیساتھ لابنگ میں مصروف ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں