0

عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پرل ویو)لاہور میں عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع وزارت پیداوار کاکہنا ہے کہ مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ذرائع وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ سیلاب سے زراعت اور لائیوسٹاک متاثر ہوئے ہیں، گوشت کی بے جا بڑھتی قیمتوں کا اثر چکن پر بھی پڑ رہا ہے۔

لاہور سمیت ملک کے کسی شہر میں سرکاری قیمت پر گوشت نہیں بیچا جا رہا، مٹن 2500 سے 3 ہزار روپے فی کلو تک بیچا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں