پی سی بی کو چیمپئنز ٹرافی میں کتنے ڈالرز کا نقصان ہوا؟ 0

پی سی بی کو چیمپئنز ٹرافی میں کتنے ڈالرز کا نقصان ہوا؟

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑاہے ۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے دوران 869 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جس کے بعد بورڈ نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں کٹوتی اور 5 اسٹار ہوٹلوں کی سہولت ختم کرنے جیسے سخت اقدامات اٹھائے ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق، پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے دوران اپنی سرمایہ کاری پر 85 فیصد کا نقصان برداشت کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں