کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا،کپتان سلمان علی آغا 0

کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا،کپتان سلمان علی آغا

پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے عمدہ بولنگ کی ہے،کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا۔

میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے کہاکہ دوسری اننگز میں گیند بہت زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی،آخری میچ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے بولرز نے عمدہ بولنگ کی ہے،کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا۔ ہمیں اس صورتحال سے نمٹنا آنا چاہیے اور بہتر کرکٹ کھیلنی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں