1

بھارت کی سیاست انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ’’ دی ہنڈریڈ‘‘ بھی آلودہ

لاہور ( ڈیلی پرل ویو )مودی سرکار باز نہ آئی ۔۔۔بھارت کی سیاست انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ’’ دی ہنڈریڈ‘‘ کو بھی آلودہ کرنے لگی ۔ اور اب ’’دی ہینڈرڈ ‘‘ میں پاکستانیوں کھلاڑیوں کے پک نہ کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے’’ بی بی سی ‘‘کی رپورٹ کے مطابق دی ہنڈریڈ میں آئی پی ایل سے منسلک ٹیموں کا پاکستانی پلیئرز کو نہ پک کرنے کا خدشہ ہے۔ پاکستانی کرکٹرز کو صرف وہ ہی پک کرسکتے ہیں جن کی ملکیت میں آئی پی ایل فرنچائز حصہ دار نہ ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں