کولمبو(ڈیلی پرل ویو)گرین شرٹس کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل کی دوڑ میں برقرار رہنے کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔قومی ٹیم کے لیے آج کا میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے، جہاں کامیابی کی صورت میں سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار رہیں گی، جبکہ شکست کی صورت میں مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ شائقینِ کرکٹ کی نظریں آج کے مقابلے پر مرکوز ہیں اور قوم ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہے۔
2
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل