2

2غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

لاہور (ڈیلی پرل ویو)بھارتی ٹی ٹوینٹی لیگ نے پاکستان سپر لیگ کیخلاف منفی ہتھکنڈے اپنا شروع کر دیئے ہیں اور پی ایس ایل سے وابستہ کھلاڑیوں کو لالچ دیا جارہا ہے ۔

زمبابوے کے مزار بانی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھوڑ کر آئی پی ایل جوائن کر لی ہے تاہم پی ایس ایل مینجمنٹ نے غیر ملکی کھلاڑیوں سے متعلق پلا ن بی تیار کر لیاہے ۔

ویسٹ انڈیز کے سپنر گڈاکیش موتی بھی پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں تاہم لاہور قلندرز نے گڈاکیش موتی کی جگہ سری لنکن کرکٹر دونتھ ویلا لاگے کو شامل کر لیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں