featured

اس کیٹا گری میں 62 خبریں موجود ہیں

بھارتی حکومت کی مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندی قابل مذمت ہے، پاکستان

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان مارچ اور لاپتا افراد کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں موجود بیرونی سفارتخانوں اور مشن کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، بھارت…

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرے گی، کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کابجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ،صارفین کو دھمکیوں کے خلاف راست اقدام اٹھانے کی دھمکی

راولاکوٹ، مظفرآباد، کھوئی رٹہ، بنجونسہ، کوٹلی(پرل نیوز) جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے بلاجواز لوڈ شیڈنگ، صارفین کو دھمکیاں دینے اور دیگر اقدامات کے حوالے سے محکمہ برقیات کے خلاف راست اقدام اٹھانے کی دھمکی دے دی اور کہا…

غازی ملت پریس کلب کے انتخابات مکمل عابد صدیق صدر، عامر جاوید جنرل سیکرٹری منتخب

راولاکوٹ (پرل نیوز) غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ (رجسٹرڈ) کے انتخابات برائے سال 2024 کا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ 25 دسمبر 2024 کو آزادکشمیر بھر کی طرح راولاکوٹ میں بھی غازی ملت پریس کلب کے الیکشن…

راولاکوٹ،بجلی کے غیر اعلانیہ کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ ،نظام زندگی بری طرح متاثر ،عوام سیخ پا

راولاکوٹ(پرل نیوز) راولاکوٹ میں ہر آدھ گھنٹے کے بعد طویل لوڈشیڈنگ کے بعد عوام عاجزآگئے ،محکمہ برقیات نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گزشتہ تین روز سے جاری رکھا ہوا ہے بدوں اطلاع کے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے…

سلامتی کونسل جنگ بندی کرنے میں پھر ناکام،اسرائیلی بربریت سے مزید 400فلسطینی شہید

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ رکوانے میں ناکام ہوگئی ، اسرائیلی جارحیت بدستور جاری ہے،غزہ پراسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 400فلسطینی شہید اور734زخمی ہوگئے ہیں، دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے…

آزادکشمیر،سال 2023 میں سخت موسمیاتی مسائل کا سامنا، پانی کے ذخائر کی کمی کا خدشہ

مظفر آباد (پرل نیوز) آزاد جموں و کشمیر میں سال 2023 کے دوران سخت موسمیاتی مسائل کا سامنا رہا، طویل خشک سالی کی وجہ سے آئندہ سال پانی کے ذخائر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…

غزہ میں قحط کا اندیشہ اقوامِ متحدہ کی وارننگ جاری

غزہ اقوامِ متحدہ نے غزہ میں جلد قحط پڑنے کی وارننگ جاری کردی۔یو این انڈر سیکریٹری مارٹن گریفیتھ کا کہنا ہے کہ ہفتوں سے کہہ رہے ہیں ہر گزرتا دن غزہ میں بھوک بڑھا رہا ہے، غزہ کی پوری آبادی…

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے

واشنگٹن (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان طویل مدتی دوطرفہ تعلقات کے ذریعے امریکا کے ساتھ مضبوط روابط…

مزاکرات کامیاب،جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے انتظامی ملازمین کی ہڑتال ختم

راولاکوٹ(پرل نیوز) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کی ایڈمنسٹریشن سٹاف ایسو سی ایشن نے مطالبات تسلیم کئے جانے پر ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتال کے اختتام پر دفاتر میں معمول کا کام اور سرگرمیا ں بحال ہو گئیں ۔ڈائریکٹر فنانس محمد شمیم خان…