featured

اس کیٹا گری میں 62 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر ، کے پی فالٹ لائنوں پر آباد، 8 ریکٹر سکیل کے زلزلہ کے خدشات

مظفرآباد (پرل نیوز) آزاد کشمیر اور خیبرپختونخواہ زیر زمین دو فالٹ لائنوں پر آباد ہے جہاں زلزلہ، سیلاب، لینڈ سلائیڈ نگ اور دیگرقدرتی آفات کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید زلزلہ مزاحم بنیادوں پر تعمیرات کے ذریعے کسی قدرتی آفت…

غیرقانونی تارکین وطن ملکی سلامتی، معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

پشاور(پرل نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں،غیر قانونی مقیم افراد کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے…

غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کو دو ماہ مکمل،، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید امریکا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے پر بضد

غزہ،عمان، واشنگٹن(صباح نیوز) غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کو دو ماہ مکمل ہوگئے، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی کی بمباری سے ایک روز میں مزید 110سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، جبکہ حماس کی جانب…

آزادکشمیر میں آٹے پر سبسڈی ختم کر کے رقم مستحق خاندانوں میں نقد تقسیم کرنیکی تجویز

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے کم آمدن والے خاندانوں کو ایک من آٹے کی رقم کے سرپرائز ملنے کا امکان، ایک ذمہ دار فورم کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر کو سبسڈی آٹا کی فراہمی کے لئے کم…

آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کا اجلاس، پیپرا رولز کی حد 5 لاکھ کرنے،اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پ. ر)آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی نے آزادکشمیر میں پرنٹ میڈیا کے زندہ رہنے کے معدوم ہوتے امکانات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیپرا رولز کی حد 30 لاکھ سے…

ملک میں اب نئی سوچ ،نئی طرزِ سیاست اور نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

کوئٹہ (صباح نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایک نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے۔ملک میں نئی سوچ و نئی طرزِ سیاست کی ضرورت ہے ،پیپلز پارٹی کا مخالف کوئی سیاست دان نہیں ہے بلکہ…

میرپور بورڈ کے زیر اہتمام پیپر مارکنگ پر تحفظات، راولاکوٹ میں طلباء کا مظاہرہ، مین شاہراہ بند

راولاکوٹ (سٹی رپورٹر) تعلیمی بورڈ میرپور کی ناانصافی کے خلاف راولاکوٹ میں طلباء کا مین شاہراہ بند کر کے شدید احتجاج۔ طلباء کا موقف تھا کہ بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے پیپر کی مارکنگ درست نہیں کی گئی جس…

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام ہفتہ صفائی،آفیسران کا جھاڑوں لگاکرآغاز

راولاکوٹ ( پرل نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام ہفتہ صفائی کا آغاز کر دیا گیا سپلائی بازار سے آفیسر کالونی تک واک کا بھی اہتمام کیا گیا صفائی مہم کا آغاز سپلائی بازار سے کیا…

ملک میں 18اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی کی شرح 41.13 ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 13 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے جب کہ 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جس…

بھارت پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پرل ویب) پاکستان نے کہا ہے کہ قابض فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی یہودی بستیاں مسئلہ فلسطین کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، انسانی امداد کی رسائی ممکن بنانے کیلئے غزہ میں جنگ بندی کا…