ٍFeatured

اس کیٹا گری میں 70 خبریں موجود ہیں

بھارت کشمیریوں کی مذہبی آزادی سلب کر رہا ہے: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر

مظفرآباد (ڈیلی دومیل نیوز) وزیر اطلاعات و مذہبی امور آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادیوں کی کھلی…

مظفرآباد : ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو )مظفرآباد کے علاقے ساتھرا ایئر پورٹ کے قریب آج ایک سنگین ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ۔ حادثے میں…

ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قیام کا خیر مقدم، وزیر اطلاعات کی نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

ڈیلی پرل ویو،آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ، اوقاف و مذہبی امور چوہدری محمد رفیق نیئرنے ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے نو منتخب عہدیداران…

سیاحت کا فروغ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے وزیراعظم آزاد کشمیر

ڈیلی پرل ویو،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ سیاحت کا فروغ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انشاء اللہ ، آئندہ اپریل اور مئی میں ٹورازم کانفرنس منعقد کروانے جا رہے…

سابق چیف حبیب بینک آزاد کشمیر سید داؤد حسن گیلانی کے داماد، انجینئر سید یاسر شہاب سعودی عرب ریاض میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

ڈیلی پرل ویو: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق چیف حبیب بینک آزاد کشمیر سید داؤد حسن گیلانی کے داماد، انجینئر سید یاسر شہاب سعودی عرب ریاض میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم…

مظفر آباد ڈی جی ایس ڈی ایم اے اریسکیو 1122 سعید الرحمن قریشی کاموجودہ عالمی حالات میں تیاریوں کا جائزہ

مظفر آباد: ڈیلی پرل ویو،(نمائندہ خصوصی) — موجودہ عالمی و علاقائی صورتحال کے پیش نظر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) اور ریسکیو 1122 کے حکام نے ہنگامی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی جی ایس ڈی ایم…

مظفر آبا دموبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی مدد سے پانی کے نمونہ جات کی ٹیسٹنگ جاری

ڈیلی پرل ویو،مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) — آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی جانب سے عوام کو صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے مختلف علاقوں…

ضلع نیلم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ایک جامع عملی مشق کا انعقاد

نیلم (ڈیلی پرل ویو) ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے وریسکیو1122 کی ہدایت پر حالیہ ملکی سرحدی کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر ضلع نیلم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ایک جامع عملی مشق کا انعقاد کیا گیا۔…

ضلع جہلم ویلی کے صدر مقام ہٹیاں بالا میں مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

چناری(ڈیلی پرل ویو)ضلع جہلم ویلی کے صدر مقام ہٹیاں بالا میں مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام سید ظہور نقوی،سید فائز گیلانی اور دیگر کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس…

معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلع نیلم کے چار بڑے بازاروں میں سستی منڈیاں قائم

ڈیلی پرل ویو،ڈپٹی کمشنر چوہدری اقبال حسن نے کہا ہے کہ ماہِ صیام میں روزہ داروں کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلع نیلم کے چار بڑے بازاروں میں سستی منڈیاں قائم کر دی…