ٍFeatured

اس کیٹا گری میں 70 خبریں موجود ہیں

نیلم جہلم پراجیکٹ میں نالہ جندر بہنڑ میں نئی بنائی جانی والی سڑک ناقص حکمت عملی کے تحت کروڑوں روپے کھو کھبل جانے کا خطرہ لاحق

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)نیلم جہلم پراجیکٹ میں نالہ جندر بہنڑ میں نئی بنائی جانی والی سڑک ناقص حکمت عملی کے تحت کروڑوں روپے کھو کھبل جانے کا خطرہ لاحق ہے۔ سڑک کا سروے ہی درست نہیں ہے۔ نالہ جندر بہنڑ…

نظام ایک آئین قانون کے تحت اگر چلتا رہے تو وہ معاشرہ ترقی کامیابی حاصل کرتا ہے خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینئر ایڈووکیٹ خواجہ فاروق احمد نے آزادکشمیر کی تمام بار ایسوسی ایشنز،بار کونسل اور قانون سے تعلق رکھنے والے تمام اداروں،شخصیات سے آزادکشمیر میں صدر کا انتخاب نہ ہونے پر ان کی…

ضلع باغ خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت باغ کے تعاون سے ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیتی ورکشاپ منقعد

(ڈیلی پرل ویو)ضلع باغ کے نواحی علاقے چھتر نمبر 2 میں خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت باغ کے تعاون سے ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیتی ورکشاپ براے خواتین منقعد ہوئی، تربیتی ورکشاپ کا مقصد گھریلو سطع…

جامعہ پونچھ راولاکوٹ: 21ویں بین الاقوامی کانگریس برائے سوئل سائنسز 5 تا 7 مئی کو منعقد ہوگی؛ عالمی ماہرین، وائس چانسلرز اور وزراء شرکت کریں گے

ڈیلی پرل ویو،راولاکوٹ، 27 اپریل 2026: جامعہ پونچھ راولاکوٹ 5 تا 7 مئی 21ویں بین الاقوامی کانگریس برائے سوئل سائنسز (ICSS-2026) کی میزبانی کرنے جا رہی ہے، تقریب کا انعقاد سوئل سائنس سوسائٹی آف پاکستان کے اشتراک سے کیا جا…

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر مظفرآباد میں (NHA) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خلاف دی جانے والی درخواست کی سماعت

ڈیلی پرل ویو،وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر مظفرآباد میں (NHA) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خلاف دی جانے والی درخواست کی سماعت، کیس کی سماعت ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب آزادکشمیر منصور قادر ڈار نے کی۔درخواست چیئرمین مرکزی انجمن تاجران شوکت…

آزادکشمیر پولیس کو جدید خطوط پر استوار کررہے ہیں انسپکٹر جنرل پولیس آزادجموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

ڈیلی پرل ویو،انسپکٹر جنرل پولیس آزادجموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ پولیس ریاست کا قیمتی اثاثہ ہے جس نے عوام کی جان ومال کی حفاظت،قانون و آئین کی بالادستی کے قیام اور خطہ سے…

فنڈز کی عدم فراہمی، چیئرمینز زکواۃ وعشر کمیٹیوں کا مستعفی ہونے کا فیصلہ مزید جانیئے

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) آزاد کشمیر کے تمام ضلعی زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز نے سنگین صورتحال کے پیش نظر متفقہ طور پر استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر…

آزاد کشمی میں گریڈ 1 تا 15 کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں داخلوں کے حوالے سے ہائی کورٹ کے اوپن میرٹ کے فیصلے کو بحال رکھا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے تمام محکمہ…

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے خلاف بلدیاتی نمائندگان کی رٹ خارج مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے حساس معاملے پر بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے خارج کر دیا ہے۔ جسٹس سید شاہد بہار…

میرپور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کا اسٹیٹ سبجیکٹ چیلنج مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،میرپور: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کے اسٹیٹ سبجیکٹ کو چیلنج کرنے کے حوالے سے دائر رٹ پٹیشن کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ عدالت نے اس…