featured

اس کیٹا گری میں 62 خبریں موجود ہیں

راولاکوٹ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہزاروں بچوں اور بچیوں کا تاریخ ساز غزہ مارچ

راولاکوٹ (پرل نیوز) ضلعی انتظامیہ راولاکوٹ کے زیر نگرانی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بچوں اور بچیوں کا تاریخ ساز غرہ مارج پونچھ ہوا ۔ جس میں ہزارروں کی تعددا میں بچوں وبچیوں نے جوش خروش سے شرکت…

آزادکشمیر نو منتخب وزرائے حکومت کی تقریب حلف بردار ی ، صدر ریاست نے حلف لیا

اسلام آباد(پرل نیوز) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو منتخب وزرائے حکومت محترمہ کوثر تقدیس گیلانی اور محترمہ امتیاز نسیم سے وزیرحکومت کے عہدے کا حلف ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں منعقدہ ایک…

راولاکوٹ ،پوٹھی مکوالاں کا نوجوان سعد سرفراز قتل ،دو افراد گرفتار ،مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے جاری

راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ کے نواحی گائوںپوٹھی مکوالاں کھڑا بٹ میں قتل کی لرز ا خیز واردات ،سعد سرفراز ولد محمد سرفراز کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ،نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ،آبائی گائوں میں…

ریاستی اخبارات کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (پرل نیوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاستی اخبارات کو اشتہارات کی منصفانہ تقسیم اور ادائیگیوں سمیت تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،میں خود قلم کار ہوں،قلم کاروں…

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے اسکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد(پرل نیوز) ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا،…

غزہ میں مواصلاتی بلیک آؤٹ، اقوام متحدہ بھی امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور

غزہ(پرل ویب)غزہ میں مکمل مواصلاتی بلیک آؤٹ کے باعث اقوام متحدہ بھی غذا کی ترسیل سمیت اپنی دیگر امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور ہو گیا۔اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے)کی ترجمان جولیٹ ٹوما…

بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے آزادکشمیر میں نئے انتخابات کروائے جائیں،فاروق حیدر

اسلام آباد (پرل نیوز ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال سے نکلنے کے لیے ایک ہی راستہ ہے کہ اگلے سال اپریل مئی تک آزادکشمیر میں نئے انتخابات ہوں،آزادکشمیر میں…

راولاکوٹ،پولیس کارروائی،68 بوتل شراب،بھاری مقدار میں چرس برآمد،2ملزمان گرفتار

راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ پولیس کی کارروائی،اڑسٹھ بوتل شراب برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا،عوام نے پولیس کوا ایک طرف تو خراج تحسین پیش کیا دوسری طرف اتنی بڑی تعداد میں منشیات کا یہاں پر دھندہ اور شراب راستوں سے ہوکر…

اسرائیل کا جنین کا ہسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، پناہ گزین کیمپوں پر حملوں میں مزید24 فلسطینی شہید

غزہ(پرل نیوز)اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا ہسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا،جنین مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے، اسرائیل نے رات بھر غزہ پر حملے جاری رکھے،جبالیہ…

آزادکشمیرکابینہ ترقیاتی کمیٹی اجلاس، 15ارب روپے کے 30منصوبہ جات زیر غور

مظفرآباد (پرل نیوز) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آزادکشمیرکابینہ ترقیاتی کمیٹی مالی سال 2023-24کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کابینہ، چیف سیکرٹری، متعلقہ سیکرٹری صاحبان حکومت اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے…