5

پرائیویٹ حج سکیم 2026ءکے تحت حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز

لاہور ( ڈیلی پرل ویو ) پرائیویٹ حج سکیم 2026ءکے تحت حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پروازیں مسلسل روانہ ہو رہی ہیں جبکہ وقفے وقفے سے حجاج کرام کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اب تک تقریباً 800 سے زائد پرائیویٹ حجاج کرام سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔اس سلسلے میں حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ)کی جانب سے جدہ کے حج ٹرمینل پر خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے جس کے انچارج علی خان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں