0

راولاکوٹ ،پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں،چرس برآمد ،2 ملزمان پابند سلاسل

راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف لگاتار کاروائیاں جاری۔ تھانہ پولیس سٹی راولاکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم وقار سکنہ متیالمیرہ سے513 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو بند حوالات تھا نہ کر دیا۔ دوسری کارروائی میں چوکی سٹی راولاکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان سوار سکنہ ڈار گلہ سے 610گرام چرس برآمد کرتے ہوئے مقدمات درج ملزمان سے تفتیش جاری۔ عوام علاقہ اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں کی راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں پر خراج تحسین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں