Month: دسمبر 2024
ڈڈیال کے مظلوم لوگوں کے حقوق دلوانے کی خاطر سیاست میں قدم رکھا سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ شعیب عابد
بریڈفورڈ(اسد لطیف ڈار سے) سابق چیئرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ آزاد جموں کشمیر اور سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون میرپور ون ڈڈیال راجہ شعیب عابد نے کہا ہے کہ اپنے مرحوم راجہ عابد خان کے خوابوں کی…
مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔یہ اقدام پی ٹی آئی کے…
عوام جان چکے ترقی کا سفر نواز شریف کی قیادت میں ہی طے ہوگا وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی پی 139 سے ضمنی انتخاب جیتنے پر رانا طاہر اقبال کو مبارکباد دی ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے بھرپور اعتماد کرنے پر شیخوپورہ کے عوام سے اظہار تشکرکیا اور مبارکباددی- وزیراعلی مریم نواز…
صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، شعیب ملک
قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک صائم ایوب کے حق میں سامنے آگئے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، وہ ایسے جارحانہ مزاج کے…
بانی پی ٹی آئی کےساتھ ملاقات کےلیے تیار ہوں، شاہد خاقان عباسی کا بیان
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کےلیے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اڈیالا جیل میں بانی پی…
دارالحکومت مظفرآباد عوام کی کیثر تعداد اپر اڈاہ,لال چوک جمع
ویب ڈیسک: تاجر حضرات آج کے دن دوکانیں کھول لیں شوکت نواز میر شہری اشیاء ضروریہ کی خریداری کر لیں۔ کل سے دوبارہ شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہو گا۔ کل آزادکشمیر کے تمام انٹری پوائنٹس بند کریں گے۔ شوکت نواز…
اب پی ٹی آئی کبھی بھی احتجاج کی کال نہ دے سکے ، رانا ثنا اللہ
نیوز ڈسک:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ریاست کے خلاف پرو پیگنڈا کیا، اس کی قیادت معصوم لوگوں…
مسلح افواج کا میجر محمد اکرم شہید،(نشان حیدر) کی 53ویں برسی پر خراج عقیدت
نیوز ڈسک:آئی ایس پی آر کے مطابق میجر محمد اکرم شہید 19 مئی 1971 کو ہلی (مشرقی پاکستان) میں 4 فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی ایک کمپنی کی کمانڈ کر رہے تھے، جہاں انہوں نے علاقے کا بہادری سے دفاع کیا…
اوورسیز کشمیری عالمی سطح پر کشمیر کاز کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں صدر ریاست آزاد کشمیر
آزاد کشمیر:صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری عالمی سطح پر کشمیر کاز کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں آج عالمی سطح پر اگر کشمیر کاز ذندہ…
فیک نیوز دینے والے کو کتنی سزا ہو گی ؟ فیک نیوز دینے والے کو کتنی سزا ہو گی ؟
ٹیکنالوجی: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ…