Month: مارچ 2025

اس کیٹا گری میں 171 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں عید کی نماز کا سب سے بڑا اجتماع

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں عید الفطر کے موقع پر سب سے بڑا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں افراد نے عید کی نماز ادا کی۔ عید کی نماز کا یہ اجتماع شہر کے مرکزی عید گاہ میں منعقد…

دارالحکومت مظفرآباد عید کے دن غیر ریاستی بھکاریوں کی بھرمار

دارالحکومت مظفرآباد عید کے دن غیر ریاستی بھکاری کی مٹر گشت پولیس ؟؟؟؟ سیکورٹی ؟؟؟؟ عوام کا تحفظ ؟؟؟؟ انتظامی اداروں پولیس کی غفلت سے آزادکشمیر جیسا پر امن خطہ جرائم پیش ور بھکاریوں کی آماجگاہ بنے لگا

مظفرآباد میں BMT نامی این جی او کو 54 کنال سرکاری زمین الاٹ کرنے کا معاملہ

غیر سرکاری تنظیم بی ٹی ایم کو 54 کنال اراضی الاٹمنٹ 2011 میں کی گئی غیر سرکاری تنظیم کی محکمہ سوشل ویلفیئر سے بھی غلط بیانی کا انکشاف،دستیاب معلومات کے مطابق 14 سال بعد اراضی حاصل کرنے کیلئے زندہ ہو…

اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد کی عید کے موقع زائد کرایہ وصولیوں پہ کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد سید غلام محی الدین گیلانی کی عید کے موقع زائد کرایہ وصولیوں پہ کاروائی مظفرآباد تا اٹھمقام ٹیوٹا ہائی ایس اڈاہ ٹکٹ جاری نہ کرنے پہ سیل۔ متعدد کو وارننگ اور کئی مسافروں کو موقع پہ زائد…

آزاد پتن کے قریب پانہ پل پر راولپنڈی سے علی سوجل جانے والا ٹوٹا آئی ایس حادثے کا شکار

نیوز اپڈیٹ:آزاد پتن کے قریب پانہ پل پر راولپنڈی سے علی سوجل جانے والا ٹوٹا آئی ایس (گاڑی نمبر LEs 6979) حادثے کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 افراد شدید زخمی جبکہ 12 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں

وقت کی سنگینی ہمیں تحریک آزادی کشمیر کے لیے جدوجہد سے باز نہیں رکھ سکتی صدر ریاست آزاد کشمیر

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب کوٹلی کی سرزمین سے مقبوضہ کشمیر کی مظلوم و محکوم عوام کو اس بات کی یقین دھانی کرواتا ہوں کہ…

میرپور میں قصاب کی دوکانات،کریانہ،سبزی فروٹ کی چیکنگ جاری

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپور راجہ عمر طارق،اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین اور تحصیلدار میرپور چوہدری عمران یوسف نے پرانی چنگی میرپور میں موجود قصاب کی دوکانات،کریانہ،سبزی فروٹ اور دیگر دوکانات کی چیکنگ عمل میں لائی،اس موقع پر موصولہ شکایات…

وادی نیلم جبڑ لوہا پڑ رہاشی مکان اچانک آگ بھڑک اٹھی

وادی نیلم جبڑ لوہا پڑ رہاشی مکان اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 منزلہ مکان جل کر خاکستر ہو گیا میاں بیوی بزرگ منگتا خان ،ان کی اہلیہ ذلیخاں ذوجہ منگتا خان ذخمی جبکہ مال مویشی میں…

ضلع کوٹلی میں شراب فروشی میں ملوث گروہ گرفتار

سردار نعمان فاضل ایس ایچ او تھانہ پولیس ناڑ نے معہ ٹیم ضلع کوٹلی میں شراب فروشی میں ملوث گروہ میں شامل ملزمان کو گرفتار کر کے 200 سے زائد بوتل شراب ، غیر قانونی اسلحہ اور 11 مئی کو…

جلد پورے کشمیر کی فضاؤں میں آزادی کا سورج طلوع پزیر ہو گا صدر آزاد کشمیر

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اپنے نازک اور فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے۔کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے جلد پورے کشمیر کی فضاؤں میں آزادی کا سورج…