Month: مارچ 2025
پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے امریکہ کو انتہائی مطلوب دہشتگرد کس طرح پکڑا؟ اندرونی کہانی
پاکستان نے سی آئی اے کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر داعش کےکمانڈر کو گرفتار کرلیا جس کی گرفتاری اور پاکستان کے ساتھ امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹرکے رابطوں کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی ہے ۔ داعش…
بنوں کنٹونمنٹ پر حملہ آور16دہشتگردہلاک،
بنوں کنٹونمنٹ پر حملہ آور16دہشتگردمارے گئے، ہلاک دہشتگردوں میں 4خودکش حملہ آور بھی شامل تھے، شدید جھڑپ میں 5بہادر جوان دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارجی…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی،…
عمران خان کو محسن نقوی پر بھروسہ کرنے کو کہا تھا؟ تہلکہ خیز دعویٰ
سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے باہر مقیم ایک اہم پراپرٹی ٹائیکون نے مبینہ طور پر جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک پیغام بھیج کر وزیر داخلہ محسن…
صائم ایوب اور فخر زمان سے متعلق اہم خبر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انجری کے سب قومی ٹیم سے باہر ہونیوالے صائم ایوب اور فخر زمان کی فٹنس سے متعلق تازہ اپ ڈیٹ جاری کردیں۔ صائم ایوب جنوری 2025ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران دائیں ٹخنے…
پشاور ہائیکورٹ کا فیصل جاوید کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد…
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا ہر دن ترقی اور عوام کے لئے خوشخبریاں لے کر طلوع ہوا
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا ہر دن ترقی اور عوام کے لئے خوشخبریاں لے کر طلوع ہوا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت کو ایک سال مکمل ہونے…
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
عالمی ومقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوکر 307000 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھائو 601 روپے…
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے کمیٹی روم میں زیر شجر کاری مہم موسم بہار 2025کے حوالہ سے اجلاس منعقد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) مظفرآبادعمران عباس نقوی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے کمیٹی روم میں زیر شجر کاری مہم موسم بہار 2025کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈائریکٹر کالجز مظفرآباد زاہد احمد‘چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد محمد ذوالفقار…
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی قیادت کومتحد و متفق ہونا چاہیے
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے اس اہم، نازک اور فیصلہ کن موڑ پر تمام سیاسی قیادت کو مسئلہ کشمیر پر متحد و متفق ہونا چاہیے اور مسئلہ کشمیر پر…