Month: مارچ 2025
مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4000 افراد کا اعتکاف
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبوی میں 120 ممالک سے آئے 4,000 معتکفین کو خصوصی انتظامات کے تحت عبادت کا موقع فراہم کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ…
خوارج کی پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام
سکیورٹی فورسز نے فوری اور موثر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
یوم پاکستان کو پہلی مرتبہ ایک الگ اور خودمختار ریاست کی تحریک آئینی اور قانونی خدوخال میں پیش کی گئی وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو پہلی مرتبہ ایک الگ اور خودمختار ریاست کی تحریک آئینی اور قانونی خدوخال میں پیش کی گئی۔ اس میں ان علاقوں، صوبوں اورخطوں کی…
میڈیکل کالج مظفرآباد میں 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب منعقد
آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد میں 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں فیکلٹی ممبران اور سٹاف کے علاوہ بڑی تعداد میں طلباء وطالبات نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل میڈیکل کالج…
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری…
یوم پاکستان کے موقع پر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام پرچم کشائی تقریب
یوم پاکستان کے موقع پر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام یاد گار شہداء کے مقام پر پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان…
ملک بھر کی طرح دارالحکومت مظفر آباد میں بھی یوم قرارداد پاکستان انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
ملک بھر کی طرح آزادکشمیر کےدارالحکومت مظفر آباد میں بھی یوم قرارداد پاکستان انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جموں وکشمیر لبریشن سیل کے تعاون سےاحاطہ ڈپٹی کمشنر آفس مظفرآباد…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 141 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 141 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بی آئی ایس پی میں مالی ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ 24-2023ء میں کیا…
خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کیخلاف فیصلہ جاری
وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کیخلاف فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قراردیدیاگیا،خواتین کو وراثت…
کیا انار کھانے سے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے؟ جانیئے
انار جتنا خوش شکل اور خوش ذائقہ ہوتا ہے اتنا ہی فائدے سے بھرپور ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انار کا ہر دانا ہی بے شمار فوائد اپنے اندر سمائے ہوئے ہے جس کے روزانہ استعمال سے…