Month: مارچ 2025

اس کیٹا گری میں 171 خبریں موجود ہیں

سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد کے تنازعات کے جلد حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی

اوورسیز پراپرٹی ایکٹ 2024 کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد کے تنازعات کے جلد حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم ہوں…

سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد کے تنازعات کے جلد حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے بجائے سیاسی بیان بازی سے گریز کرے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا…

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار…

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں انہوں…

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ، وزیر خزانہ

کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والے ملزم کو 10 سال قید اور 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا

کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والے ملزم کو 10 سال قید اور 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ روزنامہ امت کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کرنے میں…

کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والے ملزم کو 10 سال قید اور 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا

علاقائی امن سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے گمراہ کن بیان کو مسترد

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کا مظلومیت کا فرضی بیانیہ پاکستانی سرزمین پر دہشتگردی کو ہوا دینے اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے…

علاقائی امن سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے گمراہ کن بیان کو مسترد

عام طرز زندگی پسند ہے آرام و عیش کی زندگی چھوڑ کر کٹھن راہ کا انتخاب کیا وزیراعظم چوہدری انوارالحق

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق کی قیادت میں ڈڈیال کے وفد نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ…

عام طرز زندگی پسند ہے آرام و عیش کی زندگی چھوڑ کر کٹھن راہ کا انتخاب کیا وزیراعظم چوہدری انوارالحق

عدالت عالیہ آزاد جموں وکشمیر مظفر آبادکی جانب سےپریس ریلیز جاری

عدالت عالیہ آزاد جموں وکشمیر مظفر آبادکی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق جملہ امیدواران جنہوں نے دفتر ہذا سے جاری شدہ اشتہار کے تحت محکمہ عدل و انصاف جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ آزاد جموں و کشمیر میں سول…

عدالت عالیہ آزاد جموں وکشمیر مظفر آبادکی جانب سےپریس ریلیز جاری

آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اشیاء خوردونوش کے خلاف کارروائی

آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اشیاء خوردونوش کے خلاف کارروائی۔ جہلم ویلی جانے والے ٹرک سے بوس Boss کمپنی کے غیر معیاری پاپڑز کی بھاری تعداد ہیٹاں بالا میں ضبط کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایت…

آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اشیاء خوردونوش کے خلاف کارروائی

کشمیری رہنما میر واعظ مولانا محمد یوسف شاہ کی 58 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سابق صدر ریاست معروف کشمیری رہنما میر واعظ مولانا محمد یوسف شاہ کی 58 ویں برسی ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف میں انتہائی عقیدت و احترام نظریاتی جوش و جذبے اور اس تجدید کے عہد سے منائی گئی…

کشمیری رہنما میر واعظ مولانا محمد یوسف شاہ کی 58 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی