Month: مارچ 2025
میر پور آزادکشمیر میں درزی سڑکوں پر نکل آئے، سلائی کے سرکاری نرخ مسترد
میر پور آزاد کشمیر میں درزی سڑکوں پر نکل آئے اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےکپٹروں کی سلائی کے سرکاری نرخ مستردکردیئے۔ ٹیلرز ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف چوک شہیداں میں احتجاج کیا، احتجاجی مظاہرے کے…
سپیس سٹیشن پر پھنسے خلاء بازوں کو واپسی پر دردناک صورتحال کا سامنا
امریکی خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور تکنیکی مسائل کے باعث9 ماہ سے خلا ءمیں پھنسے ہوئے ہیں۔ دونوں خلاء باز 8 روزہ مشن پر روانہ ہوئے تھے تاہم ان کی واپسی تاحال نہ ہوسکی۔ تاہم اب ان کی واپسی…
حویلی آزاد کشمیر میں کوسٹر کھائی میں جاگری
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کنٹرول روم کے حوالے سے بتایا کہ حویلی میں کوسٹر کے کھائی میں…
چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پرحملے کی شدید مذمت
کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پرحملے اور مسافروں کو یرغمال بناکر قتل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس نمائندے کے سوال پر کہ بلوچستان میں ہوئی حالیہ دہشتگردی کے نتیجے میں…
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردارادا کرسکتے ہیں
سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردارادا کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیوز کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا…
پاکستان کی تاریخی کامیابی
پاکستان کے لیے ایک اور تاریخ ساز لمحہ آن پہنچا جب فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کیلئے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں تیار ہونیوالا فٹ بال امریکی صدر اور فیفا کے صدر کے پاس پہنچ گیا جس کی تصاویر بھی…
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ’’را‘‘ کا ہاتھ ہے
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ’’را‘‘ کا ہاتھ ہے، بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ دہشتگردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے، بلوچستان میں کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیراعظم کے…
ورزش کے بغیر توند کم کرنے کے انتہائی آسان طریقے جانیے
اکثر لوگوں کی توند نکلی ہوئی ہوتی ہے جسے کم کرنے کیلئے یا تو جم جانا پڑتا ہے یا پھر سخت ورزش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کچھ لوگوں کو ورزش کرنا پسند…
حکومت کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے…
چینی سٹہ مافیا و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں، قیمتوں میں کمی آنا شروع
وفاقی حکومت نے چینی سٹہ مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات کئے ہیں، جس کے باعث چینی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ روز نامہ جنگ نے اسلام آباد سے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایف…