Month: مارچ 2025

اس کیٹا گری میں 171 خبریں موجود ہیں

وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر میں بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے جن ممبران نے خطاب کیا…

وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادکشمیر محترمہ نثارہ عباسی سے مختلف عوامی وفود کی اہم ملاقاتیں

آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن محترمہ نثارہ عباسی سے اتوار کے روز انکی رہائش گاہ پر مختلف عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مشیر حکومت نثارہ عباسی نے کہا کہ حکومت…

مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادکشمیر محترمہ نثارہ عباسی سے مختلف عوامی وفود کی اہم ملاقاتیں

صدرریاست آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت وویمن یونیورسٹی آزاد جموں وکشمیر باغ کا 21واں سینٹ اجلاس

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت وویمن یونیورسٹی آزاد جموں وکشمیر باغ کا 21واں سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینٹ…

صدرریاست آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت وویمن یونیورسٹی آزاد جموں وکشمیر باغ کا 21واں سینٹ اجلاس

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا حویلی کوسٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے حویلی کوسٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر غم کا اظہار کیا ۔انہوں نےجاں بحق…

یوم پاکستان کو پہلی مرتبہ ایک الگ اور خودمختار ریاست کی تحریک آئینی اور قانونی خدوخال میں پیش کی گئی وزیراعظم آزاد کشمیر

برطانیہ کا نئی ویزہ پالیسی کا اعلان ، مسافروں کیلئے نیا سسٹم متعارف

برطانیہ نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مسافروں کیلئے نیا سسٹم متعارف کروادیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 11 مارچ 2025 سے برطانیہ کے سرحدی نظام کو مزید متحرک، مضبوط بنانے اور غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے کو…

برطانیہ کا نئی ویزہ پالیسی کا اعلان ، مسافروں کیلئے نیا سسٹم متعارف

سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر

جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کے کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 12 اپریل کی تاریخ مقرر کردی ۔ عدالت نے جمعرات کو حاضری کی…

سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر

سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24قراط فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 314000 روپے کا ہوگیا۔اس کےعلاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 4030 روپے بڑھکر 269204 روپے ہوگئے۔ امریکی ٹیرف اقدامات سےعالمی تجارت اورگولڈ مارکیٹ میں ہلچل…

سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کبڈی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان نے بھارتی ٹیم کو مدعو کرلیا گیا

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے آئندہ ماہ 3 ملکی کبڈی ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کیا ہے، ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بھارت کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل میٹنگ فیڈریشن کے صدر صوبائی وزیر صنعت…

کبڈی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان نے بھارتی ٹیم کو مدعو کرلیا گیا

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری

صنعتی کاروبار کو دستاویزی شکل دینے کیلئے ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان میں صنعتی شعبے کی پیداوار مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری

سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالت میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف…

سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف