Month: مارچ 2025
نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، سول ایویشن اتھارٹی نے پروازوں کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقپاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے اچھی خبر ہے کہ…
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے مسئلے پر ایک کمیشن بنا ہوا ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ کمیشن میں لاپتہ افراد کی کل 10ہزار405کیسز لائے گئے،مسنگ پرسنز سے متعلق ایک کمیشن بنا ہوا ہے،لاپتہ افراد کے 8ہزار 144کیسز حل ہو چکے…
وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر نے شجرکاری مہم کےسلسلہ میں جلال آباد گارڈن میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کردیا
وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر نے شجرکاری مہم موسم بہار کے سلسلہ میں جلال آباد گارڈن میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت چوہدری امتیاز احمد،، ناظم زراعت توسیع آمنہ رفیع،…
مظفرآباد میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (LRMIS) بیج 1کی 1ماہ کی ٹریننگ اختتام پذیر ہو گئی
ریونیو اکیڈمی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام بورڈ آ ف ریونیواکیڈمی مظفرآباد میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (LRMIS) بیج 1کی 1ماہ کی ٹریننگ اختتام پذیر ہو گئی جس میں آزادکشمیرکے 10اضلاع سے 20پٹواریوں نے شرکت کی۔ ریونیو اکیڈمی…
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کی زیرصدارت چھاتی کے سرطان کی تشخیص کی آگاہی کے لیے اجلاس منعقد د
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کی زیرصدارت چھاتی کے سرطان کی تشخیص اور اس حوالہ سے آگاہی فراہم کرنے اور ڈیٹا مرتب کرنے کے لیے آن لائن اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں فوکل پرسن…
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے کیا۔علی زیب دبئی…
پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ درجنوں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس مبینہ طور پر ہنڈی/حوالہ کے ذریعے دبئی میں ڈالر منتقل کر رہے ہیں تاکہ وہاں کی پراپرٹی مارکیٹ میں…
ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
مارچ کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، اوگراکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.04ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہوئی،سوئی…
روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید ہے روس جنگ بندی منصوبے پر راضی ہوجائے…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2915ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…