Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 47 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق ’’حقوق کے ساتھ فرائض پر توجہ لازم، گڈ گورننس سے نظام بدل دیا‘‘

ڈیلی پرل ویو، (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ جہاں ہم اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں وہاں ہمیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دینی چاہیے تاکہ معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن…

باغ آزاد کشمیر کم عمر بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

باغ (ڈیلی پرل ویو )نامعلوم بچہ قادرآباد باغ کے مقام پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے وفات پا گیا ہے۔ بچہ گھر سے نماز جمعہ پرھنے کے لیے نکلا تو سڑک پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے دم توڑ دیا…

بھارت کیجانب سے یاسین ملک کو پھانسی دلوانے کی کوشش سنگین انسانی حقوقی جرم ہے رہنما مسلم کانفرنس سمعیہ ساجد

مظفر آباد (ڈیلی پرل ویو)مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ اور چیئرپرسن کشمیر ویمن الرٹ فورم (کواف) سمعیہ ساجد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ممتاز حریت رہنما محمد یاسین ملک کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمات میں…

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا کا معائنہ

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیر کی خصوصی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کا اچانک معائنہ کیا۔ اس دوران موبائل فوڈ ٹیسٹنگ…

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نےملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے تدارک کے لیے اہم اجلاس

ڈیلی پرل ویو، ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی وائرس کے تدارک اور ضروری حفاظتی اقدامات عمل میں لائے جانے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔…

وزیر وائلڈ لائف فشریز سردار جاوید ایوب کا حلقہ انتخاب کوٹلہ یونین کونسل راجپیاں کا دورہ

ڈیلی پرل ویو. وزیر وائلڈ لائف فشریز و ترقیاتی ادارہ مظفرآباد سردار جاوید ایوب کا اپنے حلقہ انتخاب کوٹلہ یونین کونسل راجپیاں کا دورہ۔ دورہ کے دوران وزیر حکومت نے مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کا افتتاح کیا۔ انہوں نے بیلی…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ڈیلی پرل ویو.محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،تاہم بعد از…

گندم مارکیٹ کریش

ڈیلی پرل ویو.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر گندم مارکیٹ میں کریک ڈاؤن کے نتیجے میں قیمت میں کمی آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کے براہ راست احکامات کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا جس…

ناروے میں پارلیمانی الیکشن، پاکستان نژاد امیدوار کامیاب

ڈیلی پرل ویو. ناروے میں پارلیمانی الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان نژاد امیدواروں نے بھی میدان مار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناروے میں پارلیمانی انتخاب بائیں بازو کی جماعتوں نے جیت لیا۔8 ستمبر کو ہونے والے…

صدر مملکت آصف زرداری 12ستمبر سے چین کا 8 روزہ دورہ

ڈیلی پرل ویو.صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر سے چین کا 8 روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق صدر آصف زرداری دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچیں گے،صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح…