admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر میں ایک جتھا اس خطے کا آئینی انتظامی ڈھانچہ تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر کے لوگوں کو متنبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ ڈوگرہ دور سے آزادی کی جدوجہد سے لیکر 2018 تک آزادکشمیر کے اندر جمہوری اداروں کے قیام کے…

وادی نیلم حکومتی عدم توجہی کا شکار، عوام بنیادی سہولیات سے محروم: ڈاکٹر محمد مشتاق خان

نیلم (ڈیلی پرل ویو) امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ وادی نیلم قدرتی وسائل اور سیاحت کے بے شمار مواقع رکھنے والی یہ وادی آج بھی حکومتی عدم توجہی اور ناقص…

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری سامان تلف، جرمانے اور نوٹسز جاری

ڈیلی پرل ویو،آٹھمقام (اسٹاف رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی ہدایت پر آٹھمقام بازار کا معائنہ کیا۔ اس دوران عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی…

مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کا دوسرا اہم اجلاس، اہم فیصلے متفقہ طور پر منظور

ڈیلی پرل ویو.مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کی انتظامیہ کا دوسرا اہم اجلاس صدر سجاد قیوم میر کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں سینئر نائب صدر نصیر انور،سیکریٹری جنرل سید اشفاق حسین شاہ،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راجہ خالد،جوائنٹ سیکرٹری شاہ زیب افضل،سیکرٹری…

کمشنرمظفرآبادڈویژن کے زیرصدارت 1500سالہ جشن عیدمیلادخاتم النبیینﷺکے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو،کمشنرمظفرآبادڈویژن کے زیرصدارت 1500سالہ جشن عیدمیلادخاتم النبیینﷺکے سلسلہ میں ایک میٹنگ منعقدہوئی, میٹنگ میں مظفرآبادڈویژن کے جملہ انتظامی آفیسران کے علاوہ مرکزی صدرسیرت کمیٹی مظفرآباد نے بھی شرکت کی۔کمشنرمظفرآبادڈویژن نے کہا کہ امسال 1500سالہ جشن عیدمیلادخاتم النبیینﷺکے سلسلہ…

نریندر مودی حکومت فوجی طاقت سے کشمیریوں کی جدوجہد دبانے کی کوشش کر رہی ہے: سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد/راولپنڈی(ڈیلی پرل ویو)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت حق خودارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کر…

این ڈی ایم اے نے 29اگست سے 9ستمبر بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی

ڈیلی پرل ویو،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نے 29اگست سے 9ستمبر بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرنے…

پرائیویٹ الحاق شدہ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹس کے نمائندگان کا اہم اجلاس، تربیتی معیار بہتر بنانے پر زور

ڈیلی پرل ویو.آزاد جموں کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (AJKTEVTA) کے زیر انتظام نیو وزیر اعظم ہاؤس جلال آباد میں private (رجسٹرڈ) اِلحاق شدہ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹس کے نمائندگان کا اہم اجلاس چیئرمین AJKTEVTA خواجہ محمد نعیم بسمل کے…

مظفرآباد بڑھتے ڈینگی فیور اور ملیریا کے مؤثر کنٹرول کے لیے شہر میں فوگنگ سپرے کا آغاز

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) بڑھتے ڈینگی فیور اور ملیریا کے مؤثر کنٹرول کے لیے شہر میں فوگنگ سپرے کا آغاز کردیا گیا۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز (متعدی امراض) ڈاکٹر محمد فاروق اعوان کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر…

برساتی نالوں اور قدرتی ندیوں کے کنارے غیر قانونی تعمیرات حکومت اور اداروں کی ناک کے نیچے ہو رہی ہیں محمد طاہر کھوکھر

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو)پاسبان وطن پاکستان کے مرکزی صدر اور سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں شہری زندگی کی تباہی پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ صورتحال قدرتی…