admin
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کو باوقار نمائندگی دی، وزیراعظم آزاد کشمیر
ڈیلی پرل ویو،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کو ان کا جائز مقام دیا اور انہیں قومی سیاست میں باوقار نمائندگی دی۔ شہید بینظیر بھٹو اسلامی دنیا…
کمشنر مظفرآباد ڈویژن کی وال چاکنگ اور غیر قانونی ہورڈنگز کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
ڈیلی پرل ویو،کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر نے وال چاکنگ، غیر قانونی بینرز، ہورڈنگز اور اشتہاری مواد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ۔ اس حوالہ سے کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی…
کشمیری صحافیوں کیلئے زمین تنگ، تحریر:ریاض احمدچودھری
ڈیلی پرل ویو:صحافیوں کے حقوق اور صحافتی آزادی کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیم ”رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز“ (آر ایس ایف)نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں صحافی مسلسل دباؤ، دھمکی اور پر خطرماحول میں…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
کراچی(ڈیلی پرل ویو)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937…
قومی سول اعزازات اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش مزید جانیئے
اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)قومی سول اعزازات اور ان سے منسلک مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان کو آگاہ کیا گیا کہ گزشتہ…
افواجِ پاکستان نے بھارت کو سبق سکھایا جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم
اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی سکیورٹی و معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ افواجِ…
پاکستان کے ساتھ بات چیت ہی ایشیا میں امن کا واحد راستہ ہے: محبوبہ مفتی
ڈیلی پرل ویو،سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سر براہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے ہی جنوبی ایشیامیں پائیدار امن و ترقی یقینی…
پاکستان میں 2 لاکھ روپے سے کم مالیت کے بہترین الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرزدستیاب مزید جانیئے
ڈیلی پرل ویو،پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور غیر یقینی اضافے کے باعث عام صارفین کے لیے روزمرہ کی آمد و رفت ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی صارفین بڑی تعداد میں پیٹرول…
کمشنر/ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مختار حسین اپنی 33 سالہ ملازمت سے سبکدوش ہوگئے
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)کمشنر/ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مختار حسین اپنی 33 سالہ ملازمت سے سبکدوش ہوگئے ۔ کمشنر چوہدری مختار حسین کے اعزاز میں الواداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں دیگر افسران اور ملازمین نے بھر پور شرکت…
وزیراعظم ، فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں شاہ غلام قادر
ڈیلی پرل ویو،مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنےکہا ہے کہ ہم وزیراعظم شہبازشریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور سول وملٹری تعاون کو ہم بھرپور سپورٹ کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے…