admin

اس کیٹا گری میں 182 خبریں موجود ہیں

نوجوانوں میں آگاہی کا فقدان ایک بڑا چیلنج ہے جسے دور کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے وزیراعظم آزاد کشمیر

ڈیلی پرل ویو:وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، تاہم نوجوانوں میں آگاہی کا فقدان ایک بڑا چیلنج ہے جسے دور کرنا وقت کی اہم ضرورت…

ہندوستان جان لے! ایسے نہیں چلے گا،تحریر:- عزیر احمد غزالی

ڈیلی پرل ویو: ریاست جموں کشمیر کوئی جغرافیائی تنازعہ نہیں یہ ایک انسانی المیے، سیاسی ناانصافی اور تاریخی جبر کی بدترین داستان ہے، جس کے ہر باب میں کشمیری عوام کی محرومیاں، جدائیاں اور قربانیاں ثبت ہیں۔ آج جب لائن…

نیلم جہلم پراجیکٹ میں نالہ جندر بہنڑ میں نئی بنائی جانی والی سڑک ناقص حکمت عملی کے تحت کروڑوں روپے کھو کھبل جانے کا خطرہ لاحق

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)نیلم جہلم پراجیکٹ میں نالہ جندر بہنڑ میں نئی بنائی جانی والی سڑک ناقص حکمت عملی کے تحت کروڑوں روپے کھو کھبل جانے کا خطرہ لاحق ہے۔ سڑک کا سروے ہی درست نہیں ہے۔ نالہ جندر بہنڑ…

نظام ایک آئین قانون کے تحت اگر چلتا رہے تو وہ معاشرہ ترقی کامیابی حاصل کرتا ہے خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینئر ایڈووکیٹ خواجہ فاروق احمد نے آزادکشمیر کی تمام بار ایسوسی ایشنز،بار کونسل اور قانون سے تعلق رکھنے والے تمام اداروں،شخصیات سے آزادکشمیر میں صدر کا انتخاب نہ ہونے پر ان کی…

ضلع باغ خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت باغ کے تعاون سے ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیتی ورکشاپ منقعد

(ڈیلی پرل ویو)ضلع باغ کے نواحی علاقے چھتر نمبر 2 میں خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت باغ کے تعاون سے ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیتی ورکشاپ براے خواتین منقعد ہوئی، تربیتی ورکشاپ کا مقصد گھریلو سطع…

جامعہ پونچھ راولاکوٹ: 21ویں بین الاقوامی کانگریس برائے سوئل سائنسز 5 تا 7 مئی کو منعقد ہوگی؛ عالمی ماہرین، وائس چانسلرز اور وزراء شرکت کریں گے

ڈیلی پرل ویو،راولاکوٹ، 27 اپریل 2026: جامعہ پونچھ راولاکوٹ 5 تا 7 مئی 21ویں بین الاقوامی کانگریس برائے سوئل سائنسز (ICSS-2026) کی میزبانی کرنے جا رہی ہے، تقریب کا انعقاد سوئل سائنس سوسائٹی آف پاکستان کے اشتراک سے کیا جا…

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر مظفرآباد میں (NHA) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خلاف دی جانے والی درخواست کی سماعت

ڈیلی پرل ویو،وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر مظفرآباد میں (NHA) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خلاف دی جانے والی درخواست کی سماعت، کیس کی سماعت ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب آزادکشمیر منصور قادر ڈار نے کی۔درخواست چیئرمین مرکزی انجمن تاجران شوکت…

آزادکشمیر پولیس کو جدید خطوط پر استوار کررہے ہیں انسپکٹر جنرل پولیس آزادجموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

ڈیلی پرل ویو،انسپکٹر جنرل پولیس آزادجموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ پولیس ریاست کا قیمتی اثاثہ ہے جس نے عوام کی جان ومال کی حفاظت،قانون و آئین کی بالادستی کے قیام اور خطہ سے…

حیدرآباد کنگز مین کے بیٹر عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور(ڈیلی پرل ویو)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم حیدرآباد کنگز مین کے بیٹر عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ نیوز کے مطابق عثمان خان نے پی ایس ایل 11 میں…

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ خطرناک حد تک پہنچ گیا مزید جانیئے

کراچی (ڈیلی پرل ویو) سندھ میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے، گزشتہ 15 ماہ کے دوران 1500 سے زائد بچوں کی تشخیص ہوئی ہے جس سے صحت عامہ کے سنگین خدشات بڑھ گئے ہیں۔…