2

افواجِ پاکستان نے بھارت کو سبق سکھایا جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی سکیورٹی و معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔

نیوز کے مطابق اجلاس کے آغاز میں کابینہ اراکین نے شہدا کے لیے خصوصی دعا کی اور شہید لیاقت علی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں