admin
مظفرآباد: صدر آزادکشمیر کا بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت، ریلیف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
ڈیلی پرل ویو،صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصانات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار…
کشمیریوں کی منزل پاکستان ہے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان
ڈیلی پرل ویو ۔سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی منزل پاکستان ہے، پاکستان سے رشتہ “لا الہ الا اللہ” کی بنیاد پر قائم ہے اور یہ ہمارے آباؤ اجداد کا ہم…
مسلح افواج نے ملکی خودمختاری اور اقدار کے دفاع کیلئےغیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا
ڈیلی پرل ویو.مسلح افواج نے ملکی خودمختاری اور اقدار کے دفاع کیلئےغیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم آزادی پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور…
فیلڈمارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر کو ہلال جرأت کے اعزاز سے نوازاگیا
ڈیلی پرل ویو،فیلڈمارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر کو ہلال جرأت کے اعزاز سے نوازاگیا۔ ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی تقریب ہوئی، صدر مملکت آصف زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے…
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ میں 78واں یومِ آزادی و معرکہ حق کی پروقار تقریب
مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) — آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی و معرکہ حق کی تقریب منعقد ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس جسٹس خواجہ محمد نسیم نے پرچم کشائی کی، جس میں جج…
جامعہ کشمیر میں یوم آزادی کے موقع پر رنگارنگ تقریبات
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد (اسٹاف رپورٹر) — آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں پاکستان کا یومِ آزادی قومی جذبے اور عزمِ نو کے ساتھ منایا گیا، اس عہد کے ساتھ کہ ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے ہر قربانی…
آزاد کشمیر میں 78واں یوم آزادی و معرکہ حق ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
ڈیلی پرل ویو.ریاست بھر میں 78واں یوم آزادی ومعرکہ حق ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پرچم کشائی کی۔ دارلحکومت مظفرآباد میں 78 ویں یوم آزادی و معرکہ حق کے موقع صدارتی…
آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں مسلم کانفرنس کے زیراہتمام یوم آزادی کی تقریبات
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (ہارون آزاد) صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کی خصوصی ہدایت پر آزاد جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں جشنِ آزادی پاکستان شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ دارالحکومت…
یوم آزادی کیک کاٹنے کی تقریب سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کیک کاٹا
مظفر آباد (اسٹاف رپورٹر) — یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مظفر آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کونسلر حسن منظور اور دیگر…
مملکت خداداد کے 78ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہے صدرریاست آزاد جموں وکشمیر
ڈیلی پرل ویو،صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مملکت خداداد کے 78ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہے کہ جس نے ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت سے سرفراز فرمایا۔…