admin
پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس حویلی کہوٹہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، وزیر لوکل گورنمنٹ مہمانِ خصوصی
ڈیلی دومیل نیوز،حویلی کہوٹہ (اسٹاف رپورٹر)پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس حویلی (کہوٹہ) میں جشنِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور سائرن بجا…
مظفرآباد میں پاسبانِ حریت کی اظہارِ تشکر ریلی – بارش کے باوجود شہریوں کی بھرپور شرکت
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام اظہارِ تشکر ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت چیئرمین پاسبانِ حریت عزیر احمد غزالی، وائس چیئرمین عثمان علی…
16اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان مزید جانیے
ڈیلی پرل ویو. ڈیزل کی قیمتوں میں 10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ اوگرا حتمی سمری 15اگست کو وزارت پیٹرولیم کو بھجوائے گی،وزیر خزانہ اور وزیراعظم…
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت سے مستحکم کردی
ڈیلی پرل ویو.بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت سے مستحکم کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ میں ایک درجہ بہتر کردی،پاکستان فارن ڈیٹ ریٹنگ سی اے اے ون…
آزادی پلیٹ میں پیش نہیں کی جاتی بلکہ لاکھوں جانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہوتی ہےسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ 14 اگست مملکت خداداد پاکستان کے قیام کی وہ تاریخی یادگار…
پاسبان حریت جموں کشمیر نے 14 اگست کو یوم تشکر اور 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو ) پاسبان حریت جموں کشمیر نے 14 اگست کو یوم تشکر اور 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کشمیری عوام کے حق آزادی کی حمایت جبکہ بھارت کشمیریوں سے ریاست چھیننے کی…
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محترمہ مدحت شہزاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد — ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنرل) آزاد جموں و کشمیر محترمہ مدحت شہزاد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری پی ایس سی عبدالستار خان، سیکرٹری ماحولیات عامر محمود، سیکرٹری سیرا…
انٹرن شپ کے 53 عہدوں کا اعلان “ڈھونگ” قرار — خواجہ فاروق احمد کا اسمبلی انتظامیہ پر شدید تنقید
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے اسمبلی میں انٹرن شپ کروانے کے لیے 53اسامیوں کے خلاف بذریعہ میڈیا آزادکشمیر بھر سے ا میدواروں کو سلیکشن کیلئے طلب کرنے کی کارروائی کو ایک…
آٹھمقام یوم آزادی کے موقع پر تقریری مقابلوں کی تقریب، پوزیشن ہولڈر طالبات میں انعامات تقسیم
ڈیلی پرل ویو. جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان کے عنوان پر تقریری مقابلہ جات کے حوالے سے گرلز ڈگری کالج آٹھ مقام میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے…
حکومتی نظام یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم کا ایکشن کمیٹی کو انتباہ
ڈیلی پرل ویو.وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کا بیانیہ اتنا ہی مقبول ہے تو الیکشن کمیشن میں پارٹی رجسٹرڈ کرائیں،جتھوں کو حکومتی نظام یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے۔ ویب سائٹ وی نیوزکو دیئے…