admin
مظفرآباد جشنِ آزادی کے موقع پر بین الجامعات تقریری مقابلہ
ڈیلی پرل ویو.پاکستان کے جشنِ آزادی کی مناسبت سے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے زیرِاہتمام بین الجامعات انگریزی تقریری مقابلہ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی تمام جامعات کے طلبہ نے شرکت کی۔…
مملکت خداداد پاکستان کا قیام قائداعظم ؒکی انتھک محنت اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے
ڈیلی پرل ویو. صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آج کا مبارک دن ہماری تاریخ کا اہم ترین دن ہے کہ اس کے طلوع آفتاب نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو آزادی کا…
راجیو گاندھی کی صاحبزادی پریانکا گاندھی نے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بزدل قرار دے دیا
ڈیلی پرل ویو، بھارتی سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی صاحبزادی پریانکا گاندھی نے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بزدل قرار دے دیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کے خلاف…
قومی ائیر لائن (پی آئی اے )نے جشن ازادی کے موقع پر مسافروں کو بڑا ریلیف دیدیا
ڈیلی پرل ویو.قومی ائیر لائن (پی آئی اے )نے جشن ازادی کے موقع پر مسافروں کو بڑا ریلیف دیدیا۔ پی آئی اے نے جشن آزادی کی خوشی میں ٹکٹوں میں 14 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا۔خلیجی ممالک سعودی عرب…
ڈسٹرکٹ باغ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے پاک فوج کے تعاون سے ایک یادگار سائیکل ریلی کا انعقاد
ڈیلی پرل ویو.ڈسٹرکٹ باغ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے پاک فوج کے تعاون سے ایک یادگار سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے سائیکلسٹس نے شرکت کی۔ یہ ریلی باغ…
راولاکوٹ میں AJKTEVTA کی چار روزہ انسٹرکٹر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
ڈیلی پرل ویو.راولاکوٹ (نامہ نگار) — آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (AJKTEVTA) کے زیر اہتمام گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ راولاکوٹ میں 5 تا 8 اگست 2025 چار روزہ Instructor Training Workshop on Competency-Based Training and…
مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، فاسٹ فوڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی چیکنگ
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) — ہیلپ لائن 1280 پر موصول شکایت پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف فاسٹ فوڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں اچانک معائنہ کیا۔ اس دوران اشیائے خوردونوش کا معیار، صفائی…
آزاد کشمیر میں محکمہ تعمیرات عامہ اور فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ انتظامی بحران کا شکار
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)حکومتی عدم دلچسپی و عدم توجہی کے باعث محکمہ تعمیرات عامہ و محکمہ فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ انتظامی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،اس وقت ہر دو محکمہ میں 6چیف انجینئر اور دو چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی…
شیخ عبد العزیز شہید کا 17واں یوم شہادت، پاسبانِ حریت کے زیر اہتمام ریلی
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) — پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام معروف کشمیری حریت رہنما شیخ عبد العزیز شہید کا 17واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں ایک ریلی…
ڈپٹی کمشنر اور ایس پی جہلم ویلی کا متاثرین فائرنگ کو گھر پر امدادی چیکس کی فراہمی
ڈیلی پرل ویو.جہلم ویلی (نامہ نگار) — ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال اور ایس پی عباس علی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ افراد کو ان کے گھروں پر امدادی چیک فراہم کیے۔ اس موقع…