admin

اس کیٹا گری میں 32 خبریں موجود ہیں

مظفرآباد ڈویژن میں بھیک مانگنے پر نافذ دفعہ 144 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے کمشنر مظفرآباد بدر منیر

ڈیلی پرل ویو،کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر نےڈسٹرکٹ مجسٹریٹس مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی کو ہدایت کی ہے کہ مظفرآباد ڈویژن میں بھیک مانگنے پر نافذ دفعہ 144 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ کمشنر آفس سے جاری کردہ مکتوب…

میرپوررمضان میں اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں کی چیکنگ، صفائی نہ ہونے پر متعدددکانداران کو جرمانہ

ڈیلی پرل ویو،آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی میرپورکے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر آصف ریاض نے اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسران مظہر احمد اور مبین خنیف کے ہمراہ فوڈ اتھارٹی ٹیم کے پرائس کنٹرول اورکوالٹی کی پڑتال کی،انہوں نے فاضل چوک سمیت…

رمضان المبارک کے آغاز پر ہی ملک بھر میں مہنگائی بے قابو

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ ، گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 1.16 فیصد تک بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح 5.19…

نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف مزید جانیئے

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیوز کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے گھس بیٹھیوں کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن…

پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے صدر مملکت

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے اور ریاست کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کو یقینی…

پنجاب حکومت نے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی

لاہور(ڈیلی پرل ویو) پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب…

پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے اور ہم جانتے ہیں کیا پلان کرنا ہے، سپر ایٹ کے اہم میچ سے پہلے کیوی کرکٹر مارک چیمپمین

کولمبو (ڈیلی پرل ویو) کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا اور اسی سلسلے میں کیوی کرکٹر مارک چیپمین نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا…

یونیورسٹی انتظامیہ اور اکیڈمک اسٹاف کے درمیان بات چیت کامیاب

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد میں دو ہفتوں سے جاری اکیڈمک سٹاف کی ہڑتال ختم ہو گئی ہےاور انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کل سے باقاعدہ طور پر کلاسز کا آغاز کیا جارہا ہے ۔…

جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ڈیلی پرل ویو،نو تعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف…

فنی و تکنیکی تعلیم ریاست کی معاشی ترقی میں بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے چیئرمین AJKTEVTA مرزا عامر محمود

ڈیلی پرل ویو،آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ اتھارٹی (AJKTEVTA) کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مظفرآباد میں منعقدہ چار روزہ CBT&A (Competency Based Training & Assessment) Methodology ٹریننگ باوقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر…