admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس: بھارتی مظالم اور 5 اگست کے اقدامات کی متفقہ مذمت

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم، جبر، تشدد اور غیر آئینی اقدامات کی متفقہ طور پر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس کے…

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ، 7 اگست تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (ڈٰیلی پرل ویو)محکمہ موسمیات نے 4 اگست سے 7 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا…

زلزلہ متاثرہ تعلیمی اداروں کی بحالی میں تاخیر، سیکرٹری سیرا کا فنڈز کی جلد فراہمی پر زور

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرہ تعلیمی اداروں کی تکمیل کے لیے ایک ارب روپے گرانٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، تاہم فنڈز کی عدم دستیابی منصوبوں کی تکمیل میں…

بھمبر کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ، والدین اور اسکول انتظامیہ کو ہدایات جاری

بھمبر (ڈیلی پرل ویو) ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر چوہدری حق نواز کی زیر صدارت ٹریفک کے مسائل اور حادثات کی روک تھام کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی خواجہ عبد القیوم، سب ڈویژنل مجسٹریٹ…

آزادکشمیر ان لینڈ ریونیو ملازمین کی تالہ بندی ہڑتال وقتی طور پر مؤخر، قلم چھوڑ احتجاج جاری

مظفرآباد (ڈٰیلی پرل ویو) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق، چیئرمین سی بی آر چوہدری رقیب، اور کمشنرز ان لینڈ ریونیو (نارتھ و ساؤتھ) کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کے بعد ان لینڈ ریونیو ملازمین نے خیرسگالی کے…

ضلع جہلم ویلی میں ویکسینیشن آگاہی سیشن کا کامیاب انعقاد کمیونٹی انگیجمنٹ اور عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب مؤثر قدم

ڈیلی پرل ویو.جہلم ویلی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کی سربراہی میں ضلع جہلم ویلی میں حفاظتی ٹیکہ جات (Routine Immunization) کی افادیت، سماجی اہمیت، اور کمیونٹی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے ایک ہمہ جہت آگاہی سیشن…

5 اگست کشمیریوں کے لیے سیاہ ترین دن ہے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا یومِ استحصال کشمیر پر خصوصی پیغام

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد: صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 5 اگست 2019ء کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کو ایک غیر قانونی اقدام قرار دیتے ہوئے…

مظفرآباد پولیس لائن میں شہداء کو خراجِ عقیدت یادگارِ شہداء پر چادر چڑھائی گئی، آئی جی رانا عبدالجبار کا ولولہ انگیز خطاب

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد: شہدائے آزاد کشمیر پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پولیس لائن مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے ہوا۔…

جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد، عوام میں خوف کی لہر وادی لیپہ، پانڈو اور لمنیاں میں غیر معمولی صورتحال

ڈیلی پرل ویو.جہلم ویلی: آزاد کشمیر کے خوبصورت مگر حساس خطے جہلم ویلی میں ان دنوں جنگلی تیندوں کی آمد نے مقامی آبادی کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ پانڈو، لمنیاں اور وادی لیپہ کے رہائشی…

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا سخت نوٹس پبلک ڈاکومنٹس کی عدم فراہمی پر متعدد افسران طلب، ڈی ایچ او حویلی کی سرزنش

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں زیر سماعت مقدمہ محمد شرافت میر بنام ڈاکٹر جواد افضل کیانی کے دوران عدالتِ عظمیٰ نے پبلک ڈاکومنٹس کی نقول جاری نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…